منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

خانہ جنگی پر مبنی سنسنی خیز فلم ’ دی ہیٹ فل ایٹ‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی کے دار الحکومت برلن میں خانہ جنگی کے گرد گھومتی سنسنی سے بھرپور امریکن فلم ’دی ہیٹ فل ایٹ ‘کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا،اس موقع فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کوینٹین ٹیرینٹینونے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔کوینٹین ٹیرینٹینو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مغربی امریکی ریاست وائیومنگ میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران پہاڑوں پر پناہ لینے 8افراد کے گرد گھومتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں سیمیول ایل جیکسن،کرٹ رسل،جینیفر جیسن،والٹن گوگنز،ڈیمیان بیچر،ٹِم روتھ اور مائیکل میڈسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔رچرڈ گلیڈسٹین اور اسٹیسے شر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25دسمبر کو امریکی سینما گھرو ں میں نمائش کیلئے پیش کی جاچکی ہے



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…