ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ہدف کا تعاقب مشکل ہوتا ہے، ٹاس جیت کر بیٹنگ کریں، وسیم اکرم

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے پاکستان ٹیم بولنگ میں زیادہ مضبوط ہے،ہدف کا تعاقب ہمیشہ مشکل بن جاتا ہے،اس لئے ٹاس جیتیں تو بیٹنگ کو ترجیح دیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ دنیا کی ہر ٹیم اپنی صلاحیتوں کے مطابق ٹاس جیت کر بیٹنگ یا بولنگ کا فیصلہ کرتی ہے ،بولنگ پاکستان ٹیم کا مضبوط شعبہ ہے، ہمیں بھی ٹاس جیت بولنگ کو تو جیح دینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کوچ کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ تجربات کا وقت ختم ہوچکا، لیکن پاکستان کے تو اب تک اوپنرز بھی سیٹ نہیں ہوسکے۔سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ بولرز اچھی گیند کریں تو کپتان کی ضرورت نہیں لیکن جب انہیں مار پڑھ رہی ہو تو کپتان کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…