نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ مانیٹرنگ گروپ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی اتحادی افواج کے بعض حملے انسانیت کے خلاف جرائم ہوسکتے ہیں،جن میں تمام فریقین ملوث ہیں۔اقوام متحدہ کے مانیٹرنگ گروپ نے سکیورٹی کونسل کو سالانہ رپورٹ پیش کی ،جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی اتحادی افواج یمن میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہو سکتی ہیںرپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے یمن میں شہری آبادی کونشانہ بنایا اور سعودی اتحادی افواج کی جانب سے بعض فضائی حملے انسانیت کے خلاف جرائم ہو سکتے ہیں۔پینل کے ماہرین کے مطابق سعودی افواج نے یمن میں119 ایسے فضائی حملے کیے، جن میں متعدد شہری علاقوں کو ہدف بنایا گیا، ان حملوں میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
یمن میں بعض سعودی حملے انسانیت کیخلاف جرائم ہوسکتے ہیں،اقوام متحدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































