نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ مانیٹرنگ گروپ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی اتحادی افواج کے بعض حملیانسانیت کے خلاف جرائم ہوسکتے ہیں،جن میں تمام فریقین ملوث ہیں۔اقوام متحدہ کے مانیٹرنگ گروپ نے سیکیورٹی کونسل کو سالانہ رپورٹ پیش کی ،جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی اتحادی افواج یمن میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہو سکتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی افواج نے یمن میں شہری آبادی کونشانہ بنایا اور سعودی اتحادی افواج کی جانب سے بعض فضائی حملے انسانیت کے خلاف جرائم ہو سکتے ہیں۔پینل کے ماہرین کے مطابق سعودی افواج نے یمن میں119 ایسے فضائی حملے کیے، جن میں متعدد شہری علاقوں کو ہدف بنایا گیا، ان حملوں میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
یمن میں بعض سعودی حملے انسانیت کیخلاف جرائم ہوسکتے ہیں:اقوام متحدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































