پیرس (نیوز ڈیسک)حلا ل کھانے کااہتمام نہ کیے جانے پر فرانس اورایران کے صدور کے درمیان ظہرانے پر ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق فرانسیسی اورایرانی صدور کے درمیان پیرس کے ریسٹورنٹ میں ظہرانے پر ملاقات طے تھی، تاہم ایرانی وفد نے ظہرانے کے مینو سے شراب ہٹانے اور حلا ل کھانے کا مطالبہ کیا ، لیکن فرانس کی طرف سے انکار پرظہرانہ ہی منسوخ کردیا گیا۔فرانسیسی حکام نے دونوں رہنماوں کی ناشتے پر ملاقات کی تجویز دی، تاہم ایران نے اسے بھی مسترد کردیا ہے۔اس سے قبل ایرانی صدر حسن روحانی نے پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ ، تاجر رہنماوں اور مختلف کمپنیوں کے سربراہان سیوفود کی سطح پر مذاکرات کیے، جس میں دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات ہو ئی، وہ صدراولوند سے سے آج باضابطہ ملاقات کریں گے۔
حلا ل کھانے کااہتمام نہ ہونے پرروحانی، اولوندظہرانہ منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر انتقال کر گیا
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں



















































