نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں ایک اسکول پرنسپل نے بے قابو ہوجانے والی بس کے سامنے آکر اپنی جان دے دی اوربچوں کی جان بچالی۔امریکی ریاست انڈیانا میں ایک سڑک کے کنارے اسکول پرنسپل سوسن جورڈن بچوں کے ساتھ بس کے انتظار میں تھیں کہ اسکول بس تیزی سے آئی اور ہجوم پر چڑھ گئی۔پرنسپل نے خطرے کو بھانپ کر بس کے سامنے آنے والے بچوں کو دھکا دے کر دور کردیا ،لیکن خود کو بس کی ٹکر سے نہ بچاسکیں اور موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔ واقعے میں دو بچے زخمی بھی ہوئے۔
امریکا‘اسکول پرنسپل نے جان دے کر بچوں کو بچالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































