بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارت بہترین کام کر رہا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے صدارتی انتخاب کیلئے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار بھارت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بہترین کام کر رہا ہے اور کوئی اس کے بارے میں بات نہیں کر رہا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا چین اور بھارت کا آغاز ایک ساتھ ہوا اور اب سب دیکھ سکتے ہیں کہ بھارت بہترین کام کر رہا ہے۔ اس سے قبل ٹرمپ چین، میکسیکو، جاپان اور دیگر کئی ملکوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…