لندن (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز نے اپنی آنے والی فلم ’’ ڈیڈز آرمی‘‘ کے لندن میں ہوئے پریمیئر کی تقریب میں شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیتھرین کا کہنا تھا کہ انہیں اس فلم میں کام کرنے زیادہ لطف اس لئے آیا کیونکہ وہ اپنے آبائی ملک آئی تھیں۔ انہوں نے کہا ہر کردار ادا کرتے ہوئے اداکار پر دباؤ ہوتا ہے لیکن مزاحیہ اداکاری کرتے ہوئے دباؤ زیادہ ہوتا ہے۔ ڈیڈز آرمی مزاحیہ فلم ہے جس میں کیتھرین ایک صحافی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو دراصل ایک جرمن جاسوس ہے۔ فلم پانچ فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔
اداکارہ کیتھرین زیٹا جونز کی فلم’’ ڈیڈز آرمی‘‘ کے پریمیئر میں شرکت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































