بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو نئی مووی میں کاسٹ کرلیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو نئی مووی میں کاسٹ کرلیا گیا۔ہمٹی شرما اور ان کی دلہنیا آرہے ہیں پھر سے ایک ساتھ۔ ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو نئی مووی میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔اسٹوڈنٹ آف دی ائیر جوڑی دوہزار چودہ میں رومینٹک کامیڈی مووی ہمٹی شرما کی دلہنیا میں جلوہ گر ہوئی تھی۔ فلم میں عالیہ بھٹ اور ورون کی کیمسٹری پرستاروں کو ایک بار پھر سے نئی مووی میں اکٹھا کیا جارہا ہے۔فلم کا ٹائٹل’’ شیو یا بدریناتھ کی دلہنیا‘‘ ہوگا، جس کی شوٹنگ مئی میں شروع کردی جائے گی جبکہ فلم اگلے سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…