جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر سے ”قرض اتارو ملک سنوارو“اسکیم پر سوال صحافی کو مہنگا پڑ گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پرویز رشید سرکاری ادارے کے صحافی کے قرض اتارو ملک سنوارو اسکیم سے متعلق سوال پر برہم ہو گئے، پوچھا کہ آپ کو اے پی پی میں کس نے رکھ لیاافسوس کہ آپ جیسے لاعلم لوگوں کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ نواز شریف قرض اتارو ملک سنوارو اسکیم سے متعلق پیسوں کا حساب دیں گے؟ پرویز رشید نے جواب دیا کہ ا?پ جیسے لاعلم صحافی کواے پی پی میں کس نے رکھا ہے؟ پرویز رشید نے کہا کہ قرض اتارو ملک سنوارو اسکیم سے متعلق تمام پیسے کا حساب قومی اسمبلی میں موجود ہے، صحافی نے لہجے کی تلخی کا شکوہ کرنے کی کوشش کی، پرویز رشید نے نظر انداز کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…