اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے انٹر نیٹ فراہم کرنے والی کمپنیز کو سپریم کورٹ کے حکم پر 4لاکھ فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر انٹر نیٹ فراہم کرنے والی کمپنیز کو غیر اخلاقی مواد کی حامل 4لاکھ فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے فرانسیسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انٹر نیٹ فراہم کرنے والی کمپنیز کو فحش مواد کی حامل 4لاکھ ویب سائٹس کو بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔انڈسٹری کے عہدیداران نے حکومتی ہدایت کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا عمل پہلے سے ہی شروع کررکھاہے تاہم اسے مکمل کرنے میں کچھ وقت لگے گا ۔
پاکستان میں 4لاکھ ویب سائٹس بلاک کرنے کاحکم آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































