کابل (نیوزڈیسک)سربراہ کالعدم تحریک طالبان افغانستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کو ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا۔ ایک خلیجی اخبار کے مطابق پاک فوج اور افغانستان حکومت نے مشترکہ کاروائی میں آرمی پبلک سکول اور چارسدہ حملہ کے ماسٹر مائنڈ اور انتہائی مطلوب ملا فضل اللہ کو ڈرون حملے میں ہلاک کیا ہے۔ ابھی تک پاکستان کے سرکاری ذرائع نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی تاہم یہ خبر میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ آزادذرائع کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں ملا فضل اللہ کے گھر پر ڈرون حملہ کیا گیاجس کے نتیجے میں ملا فضل اللہ کے بیٹے اور خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































