ممبئی (نیوز ڈیسک)جیل انتظامیہ کی طرف سے بالی ووڈ سپر سٹار کو کاغذ کے لفافے بنانے کا کام دیا گیا جس کے لیے انہیں روزانہ 45 روپے اجرت دی جاتی ہے اس کے ساتھ سنجے دت جیل کے کمیونٹی ریڈیو پر آر جے کے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں-بالی ووڈ سٹار سنجے دت جو ان دنوں جیل میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں سزا کاٹ رہے ہیں ، انہوں نے قید میں بھی پیسے کمانا شروع کردیئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے منا بھائی پونے کی جیل میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ساڑھے 3 سال کی قید کاٹ رہے ہیں ۔دوسری طرف انہیں جیل انتظامیہ کی طرف سے خود کو مصروف رکھنے کے لیے کاغذ کے لفافے بنانے کا کام دیا گیا جس کے لیے انہیں روزانہ 45 روپے اجرت دی جاتی ہے اس کے ساتھ سنجے دت جیل کے کمیونٹی ریڈیو پر آر جے کے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے اچھے رویے کے باعث جیل میں کاٹی جانے والی سزا میں 3 ماہ کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد وہ 25 فروری کو رہا ہو جائیں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا



















































