منامہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی ثالثی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے رویے میں تبدیلی تک ایسا ممکن نہیں۔اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں میڈیا سے بات چیت میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت کئی ممالک نے تہران اور ریاض کے درمیان مصالحت کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے تاہم ایران کے رویے میں مثبت تبدیلی تک ایسا نہیں ہوسکتا ،اور ایران کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اسے کیا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران عرب ممالک کے خلاف جارحانہ پالیسی اپنائے ہوئے ہے اور وہ ان ممالک کے داخلی امور میں مداخلت بھی کررہا ہے ، اس کے علاوہ ایران اقوام متحدہ کی اس فہرست میں بھی شامل ہے کہ جو دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں
سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر انتقال کر گیا
-
نمبر پلیٹس سے متعلق سخت کریک ڈاؤن کا اعلان
-
قاسم خان نے عمران خان کا پیغام شیئر کردیا
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں



















































