جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈسے ٹی20سیریزمیں شکست ،محمدآصف کے بیان نے جلتی پر تیل چھڑک دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈسے ٹی20سیریزمیں شکست ،محمدآصف کے بیان نے جلتی پر تیل چھڑک دیا،کوچ اورکپتان سمیت سب پر سوال اٹھادیئے،سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز میں شکست کی وجہ منصوبہ بندی کا فقدان تھا ¾مین بولرز کی موجودگی میں بھی کوئی پلاننگ نظر نہیں آئی۔ایک انٹرویو میں محمد آصف نے کہاکہ قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کی وجہ منصوبہ بندی کا فقدان تھا۔ انہوںنے کہاکہ نیوزی لینڈ کی پچز میں موجود باونس کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیلنا چاہئے تھا، جبکہ میچ میں بھی کوئی پلاننگ نظر نہیں آئی تاہم مین بولرز کی موجودگی میں ایک سو چھیانوے رنز بن گئے۔فاسٹ بولر محمد آصف نے کہاکہ اب ون ڈے سیریز کیلئے اسکاڈ نیوزی لینڈ کی وکٹوں اور کنڈیشنز کو سامنے رکھتے ہوئے تیاری کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…