بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئیں، عمر شریف

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)تھیٹر سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ ادکار عمر شریف ان دنوں اپنی نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں،جس کا وہ جلد آغاز کریں گے۔اس فلم کی کہانی عمر شریف نے تحریر کی اور وہ اس فلم کے ہدایت کار ہوں گے۔ ایک ملاقات میں نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا ایک طویل جدوجہد کے بعد پاکستانی فلموں کو ایک نئی زندگی ملی ہے، یہ فلم بنانے کے لیے ایک اچھا وقت ہے، پاکستانی فلموں کی کامیابی سے رونقیں لوٹ آئی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…