اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی خان 15 سال بعد بھارت جانے والی باسکٹ بال ٹیم میں شامل کر لیا گیا، سیف گیمزمیں حصہ لینگی ۔ کوچ نے نتاشہ کو قومی ٹیم کیلئے اثاثہ قرار دیا ہے جبکہ ساتھی کھلاڑی بھی نتاشہ کے حسن اخلاق سے متاثر ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق نتاشہ علی خان کو میرٹ پر ٹیم میں شامل کیا گیا۔ قومی پرچم سربلند رکھنے کیلئے نتاشہ دفاعی گارڈ بنیں گی۔
چوہدری نثار کی صاحبزادی نتاشہ علی بھارت جانے والی باسکٹ ٹیم میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































