اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی فلم ’ریس‘کا ٹریلر جاری

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)افریقی نڑاد امریکی ایتھلیٹ کی زندگی پر مبنی اسپورٹس ڈرامہ فلم ریس (Race) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اسٹیفن ہوپکنزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چار گولڈ میڈلز حاصل کرکے ریکارڈ قائم کرنے والے افریقی نڑاد ایتھلیٹ جیسی اوونز کی زندگی کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں جیسی اوونزکا کردار اسٹیفن جیمز نے نبھایا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں جیسن سوڈیکس،جیریمی آئرنز،ولیم ہارٹ،امانڈا کریو س اور جوناتھن ایرس شامل ہیں۔کارسٹن برونگ اور لوک ڈایان کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 19فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…