پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین سے منگنی کرلی

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشہور و معروف امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کے ساتھ منگنی کرلی ہے۔46سالہ امریکی گلوکارہ ماریہ کیری اورآسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کی منگنی کی رسومات گذشتہ روز نیویارک میں ادا کی گئیں جہاں جیمز پیکر نے اپنی منگیتر کو ساڑھے سات ملین ڈالر مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی پہنائی۔ ماریہ اور جیمز گذشتہ برس ایک دوسرے کے عشق میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد کئی مواقع پر دونوں ایک ساتھ دیکھے گئے۔واضح رہے گلوکارہ اس سے قبل دو شادیاں کر چکی ہیں اور سابقہ شوہر نِک کینن سے ان کے دوجڑواں بچے ہیں۔دوسری جانب جیمز پیکر کی بھی یہ دوسری شادی ہوگی اور ان کی سابقہ اہلیہ سے تین بچے ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…