پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویسٹ انڈیز کے شیونارائن چندرپال نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس(نیو زڈیسک)ویسٹ انڈین بلے باز شیونارائن چندرپال نے ہرطرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق دو دہائیوں سے کرکٹ کھیلنے والے شیونارائن چندر پال نے 164 ٹیسٹ میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی اور اپنی ٹیم کی طرف سے برائن لارا کے بعد سب سے زیادہ رنز بنائے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 11867رنز بنائے ہیں۔ چندر پال نے 268 ون ڈے میں 8778 رنزسکور کیے جبکہ اپنی ٹیم کی طرف سے 22 ٹی 20 میچز بھی کھیل چکے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن کارکردگی دکھانے پر شیونارائن چندرپال سلیکٹرز کی نظروں میں اپنا مقام کھو بیٹھے اور وہ مئی 2015 سے ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے جبکہ انہیں ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کا سنٹرل کنٹریکٹ بھی نہیں مل سکا۔ 8 ماہ کے طویل انتظار کے بعد بالآخر چندر پال نے ہر طرح کی کرکٹ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…