اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی،مشتاق کا اعتراف

datetime 23  جنوری‬‮  2016 |

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے تسلیم کیا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم نے پہلی سے آخری گیند تک خراب کرکٹ کھیلی۔مشتاق احمد نے کہا کہ تیسرے میچ میں ہمارے بولرز پلان کے مطابق بولنگ نہیں کرسکے۔ گپٹل پر کسی طور قابو پالیا تو اینڈرسن درد سر بن گئے۔ مشتاق احمد نے کہا کہ ایشیا کپ اور ورلڈٹی ٹوئنٹی سے قبل اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا، فٹنس بہتر بنانے کیساتھ بولرز کو نئی گیند سے وکٹیں لینا پڑیں گی۔ایشیا کی کنڈیشنز نیوزی لینڈ سے مختلف ہیں، ان سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہمیں اپنی توانائی یکجاکرتے ہوئے ایک ٹیم کے طور پر پورے اعتماد سے میدان میں اترنا ہوگا، پوری امید ہے کہ ہم ان میگا ایونٹس میں ایک بہتر یونٹ کی صورت میں ابھر سکتے ہیں۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں بہتر کارکردگی کی توقعات وابستہ ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…