اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور ان کی اہلیہ میں 16 برس بعد علیحدگی ہو گئی۔ فرحان نے قریبی دوست ادھونا سے 2000 میں شادی کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ہدایتکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔ فرحان اختر نے اپنی قریبی دوست ادھونا سے 2000 میں شادی کی تھی تاہم دونوں کے درمیان 16 سالہ رفاقت کے بعد باقاعدہ علیحدگی ہو گئی ہے۔ اداکار کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی نے باہمی رضامندی کے ساتھ علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ فرحان اختر نے کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں۔ فرحان اختر نے اسکرپٹ رائٹنگ، گلوکاری اور اداکاری کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا تاہم فلمی میدان میں کامیاب ہونے والے فرحان اختر کو ازدواجی زندگی میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
بالی ووڈ اداکار فرحان اختر اور انکی اہلیہ کی 16 برس بعد راہیں جدا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































