منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چارسدہ حملہ میں ملوث افغان خفیہ ایجنسی کے اعلی عہدیدارنے استعفی کیوں دیاتھا؟

datetime 22  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملہ افغانستان کے سب سے بڑے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے بھارتی قونصلیٹ کی ایما پر حملہ کرایا۔رحمت اللہ نبیل کے مستعفی ہونے کی وجہ افغان صدرکے پاکستان کے ساتھ مل کردہشتگری کے خاتمے پراتفاق تھاجس پررحمت نیبل اللہ نے استعفی دیاتھا۔پاکستان نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے ثبوت اکٹھے کرلئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کی خفیہ ایجنسی ” نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل جو افغان صدر کے پاکستان کے دورے پر احتجاجاً مستعفی ہوگئے تھے انہوں نے چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ کرایا۔پاکستان کو سابق این ڈی ایس چیف کے باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں براہ راست ملوث ہونے کے ثبوت مل گئے رحمت اللہ نبیل کو افغانستان میں بھارتی قونصلیٹ نے پاکستان میں حملے کیلئے ٹاسک دیا تھا جس پر انہوں نے حملے کیلئے ملا عمر منصور سے حملہ آور مانگے جبکہ معاوضہ بھی انہوں نے ہی طے کیا۔سابق این ڈی ایس چیف افغانستا ن میں موجود کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملافضل اللہ پر کافی اثرورسوخ رکھتے ہیں جبکہ ان کے بھارتی قونصلیٹ کے ساتھ بھی قریبی مراسم ہیں۔ افغانستان کی خفیہ ایجنسی ” نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کا سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل نے افغان صدراشرف غنی کے دورہ پاکستان کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفی دیاتھا۔رحمت اللہ نبیل کے مستعفی ہونے کی وجہ افغان صدرکے پاکستان کے ساتھ مل کردہشتگری کے خاتمے پراتفاق تھاجس پررحمت نیبل اللہ نے استعفی دیاتھا۔رحمت نیبل اللہ کوافغان صدراشرف غنی کی پاکستان کے حق میں بیان پراعتراض تھاجس کی وجہ اس نے استعفی دیاتھا



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…