ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ویلنگٹن گراونڈ میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ سٹیڈیم میں خاموشی چھا گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک )تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کیوی اوپنرز نے ایک بار پھر جارحانہ آغاز فراہم کرتے ہوئے 5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 52 رنز بنا لئے ہیں۔میچ شروع ہونے سے قبل چارسدہ میں باچا خان یونی ورسٹی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی بازو¿ں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے۔قبل ازیں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وکٹ پہلے بولنگ کے لئے سازگار ہے اس لئے پولنگ کا فیصلہ کیا۔ عمر گل اور صہیب مقصود کو آرام دیا گیا ہے جب کہ محمد رضوان اور انور علی کو موقع دیا گیا ہے، انور علی سے اچھی امیدیں ہیں اس لئے انھیں موقع فراہم کیا ہے، نیوزی لینڈ کو کم سے کم رن پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔کیوی قائد کین ولیم سن کا کہنا تھا کہ ٹیم اچھی فارم میں ہے، آج کا میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ ان کا کہناتھا کہ ٹیم میں ایسل کی جگہ ٹرینٹ بولٹ کو شامل کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیزیز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا جب کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آو¿ٹ کلاس کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…