بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دنیا کا مطلوب ترین مجرم 8 سال بعد گرفتار

datetime 22  جنوری‬‮  2016 |

وِلٹ شائر (نیوز ڈیسک) دنیا کے مطلوب ترین مجرموں میں سے ایک کو بالاخر 8 سالوں بعد گرفتار کیا جا چکا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیوتر کیوپک پولینڈ پولیس کو تشدد، اقدام قتل اور قتل جیسی سنگین ترین وارداتوں میں مطلوب تھا۔ مجرم کے بیرون ملک بھاگنے کے بعد پولینڈ کے حکام نے انٹرپول سے مدد کی درخواست کی تھی۔ پیوتر کیوپک کی گرفتاری انتہائی ڈرامائی انداز میں ہوئی۔ موصوف کو ایک مقامی ریستوران سے گرفتار کیا گیا جہاں وہ نوکری کرتا تھا۔ اس ریستوران میں روزانہ پولیس والوں کا جانا ہوتا تھا۔ پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ تفتیش کے بعد مجرم کو انٹرپول کے ذریعے پولینڈ حکام کے حوالے کر دیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…