ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کا معروف کامیڈی شو’کامیڈی نائٹس ود کپل‘کی آخری قسط اتوار کو آن ایئرکرنے کی بجائے اس کی جگہ پر ’کامیڈی نائٹس بچاﺅ‘ پروگرام آن ایئرکردیاگیااورمداح سکرینوں پر نظریں جمائے بیٹھے رہے ،کپل شرما خود بھی 17جنوری کو آخری قسط نشر ہونے کا اعلان کرچکے تھے جس پر ا±نہیں شرمندگی کا سامنا کرناپڑا۔دوسری طرف چینل انتظامیہ کے قریبی ذرائع کاکہناتھاکہ وہ بگ باس شو کے فائنل کیساتھ ہی آخری قسط بھی آن ایئرکرناچاہتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ریٹنگ حاصل کی جاسکے۔
کپل شرما کو ایک اور دھچکا، پروگرام کی نشریات پھر موخر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































