ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورن دھون فلم میں اپنے کردار میں ڈھل جانے کے لیے عربی زبان سیکھیں گے۔بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے کے لیے اداکار کچھ بھی کر گزرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں اسی لیے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے فلم، خطرناک اسٹنٹ کرنے ، وزن گھٹانا اور بڑھانے سے بھی گریز نہیں کرتے تاہم نوجوان اداکار ورن دھون نے کردار میں ڈھلنے کے لیے عربی زبان سیکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار ورن دھون پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا کی فلم ”ڈشوم“ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جب کہ اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے انہوں نے جسمانی ورزش کے ساتھ ساتھ عربی زبان بھی سیکھ رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے باقاعدہ کلاسز لینا شروع کردی ہیں۔واضح رہے کہ فلم ”ڈشوم“ میں اداکار جان ابراہم، ورن دھون اور جیکولین فرنینڈس مرکزی کردار ادا کریں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی



















































