بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کبیر بیدی نے 70ویں سالگرہ پر شادی کر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار کبیر بیری نے اپنی 70ویں سالگرہ پر پروین دوسنج سے شادی کر لی۔ ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکار کبیر بیری نے، جن کی 42سالہ پروین دوسنج سے طویل عرصہ سے دوستی ہے۔اپنی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شادی کر لی۔آنے والے مہمانوں کو صرف سالگرہ کی تقریب کا بتایا گیا،مہمان جب تقریب میں آئے تو انہیں سالگرہ کے ساتھ اس شادی کی بڑی خبر کا سرپرائز ملا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…