پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سچن ٹنڈولکر اہم اعزاز سے محروم

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبرن(نیوزڈیسک) بھارتی بلے بازویرات کوہلی نے ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر جو اس اعزاز سے محروم کردیا۔میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی بلے باز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 117 رنز کی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو 295 رنز کے معقول مجموعے تک رسائی دلائی۔اسی اننگ کے دوران انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں سات ہزار رنز مکمل کر لیے اور سب سے کم اننگز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے کھلاڑی بن گئے۔انہوں نے اپنے کیریئر کے 168ویں میچ کی 161ویں اننگ میں سات ہزار رنز مکمل کیے اور اب تک 24 سنچریوں کی مدد سے سات ہزار 98 رنز بنا چکے ہیں۔اس سے قبل یہ اعزاز ہندوستان کے عظیم ترین بلے باز سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا جنہوں نے 2019 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…