اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خو برو اداکارہ میرا کا ہچکی نے ناک میں دم کر دیا ۔گزشتہ 48 گھنٹوں سے ہچکی مسلسل جاری ہے ۔ ڈاکٹروں کے چیک اپ کے بعد بھی اس میں کمی نہیں آ سکی ہے اداکارہ میرا رواں ہفتے اپنے خصوصی معالج سے علاج کے لئے رابطہ کریں گی ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ جمعہ شام 8 بجے سے مسلسل ہچکی کا سامنا کر رہی ہیں جو آخری خبریں آنے تک تاحال جاری ہے جس کی وجہ سے ان کی نیند اور دیگر شیڈول بھی متاثر ہوا ہے میرا کو قریبی دوستوں نے بتایا ہے کہ یہ ہچکی آپ کو کسی کی یادوں اور محبت کی وجہ سے آ رہی ہے تاہم اداکارہ میرا اس ہچکی کو اپنے لئے سوہان روح سمجھ رہی ہیں ڈاکٹر سے مکمل چیک اپ کرا کر اس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کریں گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































