منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب ایران کشیدگی ،چین میدان میں آگیا،مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی صدرژی جنگ پنگ آئندہ ہفتے سعودی عرب اور ایران کا دورہ کرینگے غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں چین کی وزارت خارجہ نے کہاکہ صدر ژی جنگ پنگ19سے 23جنوری کے دوران سعودی عرب ، ایران اور مصر کا دورہ کریں گے تاہم مزید تفصیلات نہیں دی گئیں ۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کسی بھی چینی صدر نے 2009ء کے بعد سعودی عرب اور 2002ء کے بعد ایران کا دورہ نہیں کیا۔گزشتہ ہفتے چین کے ایک وفد نے سعودی عرب اور ایران کا دورہ کیا تھا اور دونوں ممالک کو اپنے درمیان پائی جانیوالی کشیدگی میں کمی لانے کے لیے تحمل سے کام لینے پر زور دیاتھا۔ بیجنگ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے ’عریبین بزنس‘ نے لکھاکہ چین دونوں ممالک سعودی عرب اور ایران کے درمیان اپنے آپ کو ایک قابل بھروسہ ثالث کے طورپر پیش کررہاہے جیساکہ اْس نے شام کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اپنا کردار اداکیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…