بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اداکار ودیا بالن نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہرکردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے پاکستانی فلم میں کام ک
رنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس کے لیے پہلے اپنی اردوبہتر کررہی ہیں، یہ بات انھوں نے ایک انٹرویوکے دوران کہی۔ودیا بالن کاکہناتھا کہ میرے مطابق پاکستان میں سینما کاایک نیا دور شروع ہوا ہے اور میں پاکستانی فلم میں کام کرناچاہتی ہوں مگر اس کے لیے مجھے پہلے اپنی اردو بہتر کرنے کی ضرورت ہے جو میں ٹھیک کررہی ہوں۔ ایک سوال کاے جواب میں ودیابالن کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایک مرتبہ کراچی کا دورہ کرچکی ہوں اوراب یہاں کے دیگر شہر بھی دیکھنا چاہتی ہوں۔پاکستانی موسیقاروں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی میں بہترین موسیقارموجود ہیں جبکہ میں ذاتی طور پر عابدہ پروین راحت فتح علی خان کو پسند کرتی ہوں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…