منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونو نگم کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں رکھنے کیلئے تیار

datetime 16  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ گلوکار سونو نگم کامجسمہ لندن کے مشہور مادام تساؤ میوزیم میں رکھنے کیلئے تیار کرنا شروع کردیا گیا ۔سونو نگم پہلے بھارتی گلوکار ہیں جنہیں مادام تساؤ کے منتظمین کی طرف سے ان کی فنی خدمات کے پیش نظر یہ اعزاز بخشا گیا ہے۔امید ہے کہ گلوکار کا مجسمہ چند ماہ میں میوزیم میں رکھ دیا جائیگا۔گلوکار نے اپنے مومی مجسمے کے متعلق گردش کرنیوالی خبروں کے سلسلے میں ٹوئٹر پر اپنے پرستاروں سے خبر کی تصدیق کیلئے انتظا ر کی درخواست کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…