ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادکارہ ہیما مالنی نے اداکاری اور سیاست میں نام بنانے کے بعد گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی جو اداکاری اور سیاست اپنا لوہا منوا چکی ہیں،اب گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کے لئے پرعزم ہیں،اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ وہ جلد ہی بھجنوں پر مبنی اپنی البم لانچ کریں گی جس پر انہوں نے کام بھی شروع کر دیا ہے۔ان کے نزدیک گلوکاری ایک نیا تجربہ ہے اور وہ اس تجربے کو بھی انجوائے کر رہی ہیں۔
ہیما مالنی کا گلوکاری میں بھی قسمت آزمانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































