بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ نے رنبیرکو بہترین اداکاروں میں سے ایک قراردیدیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کے بارے میں کہا ہے کہ وہ بھارت کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور ان کے گہرے دوست رنبیر کپور خبروں کی زینت بنے ہی رہتے ہیں اوراب اداکارہ نے ان کے قصیدے بھی پڑھنا شروع کردیئے ہیں۔ اداکارہ سے جب اداکارسنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم میں رنبیر کے مرکزی کردارکے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ اتنے مشکل سوالات کا با آسانی جواب دے سکتی ہیں لیکن وہ یہ ضرور کہہ سکتی ہیں کہ رنبیر بھارت کے بہترین اداکاروں میں سے ایک اداکار ہیں اور وہ کوئی بھی کرداربا آسانی کرسکتے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…