اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں جدید اور مغربی طرز کے ملبوسات کا فیشن شو

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز دیسک)کراچی میں جدید اور مغربی طرز کے ملبوسات کا فیشن شوہوا،زیادہ تر ونٹر ویر پر مبنی اس فیشن شو کا اہتمام میڈیا کی موجودگی میں مقامی شاپنگ مال میں کیا گیا جس میں خواتین، شائقین اور عام خریداروں کی بھرپور دلچسپی رہی۔نمائش میں مغربی طرز کے ملبوسات سمیت جوتے ، ہینڈ بیگ ، جیولری جیسی مختلف اشیا ءبھی شامل ہیں۔جوتے، ہینڈ بیگ اور جیولری خواتین کی خصوصی توجہ کا مرکزرہے۔جدید اور مغربی طرز کے خواتین کے ملبوسات کی یہ نمائش فیشن کے نئے رجحانات کی عکاسی کرتی ہے۔عام استعمال کے کزول سمیت سپورٹس اور فارمل ایوننگ ویر پر مشتمل اس رینج میں انٹرنیشنل فیشن کے میعار کو مناسب قیمت کے ساتھ برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ نمائش میں مغربی طرز کے ملبوسات سمیت جوتے ، ہینڈ بیگ ، جیولری جیسی مختلف اشیا ءبھی شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…