لندن(نیوز ڈیسک)امریکا میں دھوم مچانے کے بعد اداکار سلویسٹر اسٹیلون کی فلم کِریڈ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔لندن میں فلم کریڈ کے رنگارنگ پریمئیر میں سلویسٹر اسٹیلون سمیت فلم کے مرکزی کرداروں نے شرکت کی۔سلویسٹراسٹیلون فلم کریڈ میں بہترین معاون اداکار کاگولڈن گلوب ایوارڈ اپنےنام کرچکے ہیں۔ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم کریڈ 15 جنوری کوبرطانیہ اور آئر لینڈ میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی۔
سلویسٹر اسٹیلون کی فلم” کِریڈ “کا لندن میں پریمیئر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































