اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے بعد بھارت کاحیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے دوٹوک انداز میں کہاہے کہ ایک حملہ سے پاک بھارت تعلقات کی بحالی کاعمل ختم نہیں کیاجاسکتا۔بھارتیہ جنتاپارٹی کے سیکریٹری شری کانت شرما نے کہ حکومت درست وقت پردرست فیصلہ کرےگی۔بھارتی اخبارکے مطابق پٹھان کوٹ ائربیس پرحملے سے متعلق شری کانت شرما نے کہ اکہ بھارت دہشتگردی کی ایسی کارروائیوں کاموثرجواب دیناجانتاہے،ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا کہ ایک حملے سے پاک بھارت تعلقات کی بحالی کاعمل ختم نہیں کیاجاسکتا۔بھارت کے وزیرماحولیات پرکاش جوادکرنے واضح کیا کہ پٹھان کوٹ حملے سے ڈائیلاگ کاعمل تباہ نہیں ہوسکتا ¾پڑوسی نہیں بدلے جاسکتے،مذاکرات کاعمل جاری رہناچاہیے۔پرکاش جوادکر نے کہاکہ مذاکرات کامرکزی نکتہ دہشتگردی ہوناچاہیے اوریہی بھارت کررہاہے ۔



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…