کابل(نیوزڈیسک)پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کے بعدایک اور جھٹکا،بھارتی قونصل خانے پر حملہ،شدید فائرنگ،دھماکے،افغانستان کے شہر مزارِشریف میں مسلح افراد نے بھارتی قونصل خانے پرحملہ کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے افغانستان کے شہر مزارِشریف میں قائم بھارتی قونصل خانے پر حملہ کردیاہے، ترجمان گورنر کا کہنا ہے کہ بھارتی قونصل خانے کے قریب 2 دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔
پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کے بعدایک اور جھٹکا،بھارتی قونصل خانے پر حملہ،شدید فائرنگ،دھماکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































