ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کی لیگ ٹیم نے محمد عامر کا کیس تیار کر لیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا کاٹنے والے کھلاڑی محمد عامر کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم میں شامل تو کر لیا ہے تاہم فاسٹ باﺅلر کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئی ہیں۔ ذرائع کہ مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) پےر کومحمد عامر سے متعلق نیوزی لینڈ ہائی کمیشن سے ربطہ کرے گا۔پی سی بی کی لیگ ٹیم نے محمد عامر کا کیس بھی تیار کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کیس میں آئی سی سی کلیئرنس اور دیگر دستاویزات کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ویزہ کلیئرنس ملنے کی صورت میں باقاعدہ درخواست دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…