منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

میسور،نریندر مودی کے قافلے کے قریب سے مشتبہ شخص گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق میسور میں وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کے قریب سے مشتبہ شخص کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیاہے ۔مشتبہ شخص مودی کے قافلے کی جانب بیگ اٹھائے بھاگ رہاتھا جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا اور قافلے تک نہیں پہنچنے دیا ۔ مشتبہ شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…