نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ انسانیت کے دشمنوں نے ہی پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملہ کیا ہے ،انسانیت کے دشمن بھارت کو ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا کہناتھا کہ ہمیں فخر ہے اپنی سیکیورٹی فورسز پر جنہوں نے دہشتگردی کے حملے کو کامیاب نہیں ہونے دیا ۔ان کا کہناتھا کہ انسانیت کے دشمن بھارت کو ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتے ،لیکن ہم دہشتگردوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
پٹھان کوٹ ائربیس پرحملے کے بعد مودی نے پہلابیان جاری کرکے سب کوحیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































