ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی ٹیم 10جنوری کو روانہ ہوگی

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف 3ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان ٹیم 10 جنوری کو کراچی سے براستہ دبئی ،نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔دورہ نیوزی لینڈ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے ،جبکہ نیوزی لینڈکے خلاف 3ٹی ٹوئنٹی میچز اور 3ون ڈے کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان گزشتہ روز کردیا گیا۔اسکوڈ کی خاص بات محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت ہے،تاہم ان کی نیوزی لینڈ روانگی میں ویزا کلئیرنس حائل ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ پرامید ہے کہ نیوزی لینڈ ایمبیسی سے پیر یا منگل کے روز عامر کے حوالے سے کوئی جواب آجائے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 15 جنوری جبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز 25 جنوری سے ہوگا،جس کےلئے پاکستانی اسکواڈ 10 جنوری کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…