منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک ،نئے سال کے آغازپربھارتی افسرنے زندگی کااہم فیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

جے پور(نیوزڈیسک).بھارتی حکومت کے ایک سینئر افسر نے نچلی ذات سے تعلق کی بنا پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف اسلام قبول کرلیا ۔ انہوں ملازمت سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست بھی دے دی ہے ۔ بھارتی آئی اے ایس آفیسر امراو سلودیا راجستھان اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے چیئرمین ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ گذشتہ چار سال سے کارپوریشن کے چیئرمین اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہیں لیکن موجودہ چیف سیکریٹری سی ایس راجن کو مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود تین ماہ کی توسیع دے دی گئی جبکہ وہ چیف سیکریٹری بننے کے حق دار تھے ۔امراو سلودیا نے کہا کہ ان کے ساتھ اس وجہ سے امتیازی سلوک کیا گیا کہ وہ نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے ہندو ہیں ۔ اس سلوک سے تنگ آکر انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اب ان کا نام امراؤ خان ہے ۔ ان کے گھر کے دیگر افراد بدستور ہندو ہیں ۔ امراؤ خان کے مطابق انہوں نے احتجاجاً ملازمت سے بھی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست بھی دے دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…