لاہور (نیوز ڈیسک) محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ویزا کلئیرنس مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم میں شامل کرنے کا معاملہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ویزا کلئیرنس نہ دیے جانے کے باعث کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر کو نیوزی لینڈ کے ویزا کیلئے کلئیرنس مل گئی ہے جس کے بعد ٹیم میں ان کی شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ویزا کلئیرنس مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































