ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کھیلوں سے نوجوانوں کو انتہا پسندی سے بچایاجاسکتاہے،عامرخان

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

برمنگھم(نیوز ڈیسک)برٹش پاکستانی باکسر عامرخان نے کہا کہ کھیلوں کو فروغ دے کر نوجوانوں کو انتہاپسندی سے بچایا جاسکتا ہے۔ برمنگھم میں جیونیوز سے بات کرتے ہوئے عامرخان نے والدین پر زوردیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو غیرنصابی سرگرمیوں میں بھی شامل کریں۔عامرخان کا کہناتھاکہ پاکستان میں باکسنگ اکیڈمی قائم کرنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کوفروغ اور ٹیلنٹ کو اجاگر کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…