لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس فاسٹ بولر راحت علی کو پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے پر برہم ،راحت علی کی شمولیت کے لیے آواز بلند کروں گا۔وقار یونس کا کہنا تھا کہ راحت علی واحد کھلاڑی ہیں جو پی ایس ایل میں شامل نہیں ہیں ،راحت علی افسردہ ہے اور حوصلہ شکنی محسوس کررہا ہے اور ان کی شمولیت کے لیے پی ایس ایل کی انتظامیہ سے بات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس راحت علی کو پی ایس میں شامل نہ کیے جانے پر پی ایس ایل اور پانچوں فرنچائزز سے ناراض ہیں اور کہا کہ ٹیسٹ ٹیم کامستقل رکن راحت علی کاپی ایس ایل میں شامل نہ ہوناپریشان کن ہے
راحت علی کو پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے پر وقار یونس برہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں جیز (Jazz)کی جانب سے 5G چل گیا ، سوشل میڈیا پر صارفین کے پیغامات



















































