ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر کو کلین چٹ مل گئی ،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست خارج

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل ہونے کا اہل قرار دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال خان نے محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے پی سی بی کا موقف سننے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر کو طلب کیا جنہوں نے تین صفحات پر مشتمل تحریری جواب عدالت میں جمع کرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…