ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلیا میں حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیو زڈیسک) قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باصلاحیت نوجوان آل راونڈر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔ حارث سہیل کا آپریشن آسٹریلیا میں کیا گیا ہے۔ یاد رہے حارث سہیل چند ماہ قبل گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں علاج کیلئے کرکٹ بورڈ کی جانب سے آسٹریلیا بھیجا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…