ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ بورڈنے کھلاڑیوں سے خفیہ دستخط کرالئے،دستخط کس کےلئے اورکیوں کرائے گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام کھلاڑیوں سے محمد عامر کی ٹیم میں شرکت پر ممکنہ بغاوت سے نمٹنے کیلئے خفیہ معاہدے پر دستخط کرالئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر کھلاڑیوں کی ممکنہ بغاوت کو روکنے کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے تمام کھلاڑیوں سے ایک معاہدے پر دستخط کروا ئے گئے ہیں۔ان میں محمدحفیظ اوراظہرعلی بھی شامل ہیں ۔جس کے مطابق اگر کسی بھی کھلاڑی نے محمد عامر کی وجہ سے ٹیم کا بائیکاٹ کرنے کی کوشش کی تو اسے 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ان خفیہ دستخط کرنے والوں میں محمدعامربھی شامل ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…